"مان تھا کچھ امیدیں تھیں کچھ شوق تھا ٹوٹنے بننے کا_!!! کچھ خواب بہت من بھاون تھے کچھ رنگ بلاتے تھے ہم کو__!!! کچھ درد تھے جو دل لگتے تھے اک لگن تھی عشق کمانے کی_!!! سب گھاٹے کے بیوپار گئے۔ ہم سارے سپنے ہار گئے__!!!" image uploaded on April 15, 2024, 2:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مان تھا کچھ امیدیں تھیں
کچھ شوق تھا ٹوٹنے بننے کا_!!!
کچھ خواب بہت من بھاون تھے
کچھ رنگ بلاتے تھے ہم کو__!!!
کچھ درد تھے جو دل لگتے تھے
اک لگن تھی عشق کمانے کی_!!!
سب گھاٹے کے بیوپار گئے۔
ہم سارے سپنے ہار گئے__!!!
M  : مان تھا کچھ امیدیں تھیں کچھ شوق تھا ٹوٹنے بننے کا_!!! کچھ خواب بہت من - 
More images by Moonaji: