"مجھے معلوم ہے تیری جو بھی کہانی ہے تجھے تو بس فریب و مقصد دولت کمانی ہے بھلے ہی قیمتی پوشاک میں خود کو چھپا لے تو تیرا لہجہ بتا دے گا تو کتنا خاندانی ہے" image uploaded on April 16, 2024, 4:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے معلوم ہے تیری جو بھی کہانی ہے 
تجھے تو بس فریب و مقصد دولت کمانی ہے
بھلے ہی قیمتی پوشاک میں خود کو چھپا لے تو
تیرا لہجہ بتا دے گا تو کتنا خاندانی ہے
S  : مجھے معلوم ہے تیری جو بھی کہانی ہے تجھے تو بس فریب و مقصد دولت کمانی ہے  - 
More images by Senorita-77: