"جب آپ اللہ کو جاننے کی، اسے ڈھونڈنے کی تمنا کرتے ہیں ناں تو اللہ آپکا دل سکون ڈھونڈنے میں لگا دیتا ہے۔ ماتھا جب سجدے میں جائے نماز پر ٹکتا ہے تو آنکھیں بند کیے دل سے آواز آتی ہے "سبحان ربّی الاعلیٰ" جب آپکو اللہ کو کھوجنے کا راستہ ملتا ہے تو اللہ خود آپکے سامنے آتا ہے۔ یقین بن کے، دل کا سکون بن کے، تاریکی میں معجزہ بن کے اور زندگی میں قوس قزح بن کے۔۔۔۔✨🌸❤️" image uploaded on April 16, 2024, 4:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Motivational Quotes image
H  : جب آپ اللہ کو جاننے کی، اسے ڈھونڈنے کی تمنا کرتے ہیں ناں تو اللہ آپکا دل - 
More images by Hijaabi_Writes: