"خاندان لُٹا دیا لیکن جھکا نہیں
نام اسماعیل ہے، سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی نسبت جنہوں اپنی گردن پر چُھری رکھوا کر بھی صبر کا دامن نہیں چھوڑا
عید کے روز بھی تین بیٹے اور تین پوتوں کو بیت المقدس کے لیے قربان کر دیا
معرکے میں اب تک خاندان کے 60 افراد شہید ہوئے
مگر حوصلے اب بھی پہاڑوں کی طرح ہیں☝️🌷" image uploaded on April 17, 2024, 1:25 a.m. | Damadam