"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
بیشک اللہ پر توکل کرنا اس کے فیصلے پر راضی رہنا اس کے امر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ہے۔جہاں صبر ساتھ چھوڑ دیتا ہے وہاں اللہ کُن سے نواز دیتا ہے اور وہ ماضی دیکھ کر نہیں نیت دیکھ کر عطاکرتا ہے۔
اللہ تعالٰی ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on April 17, 2024, 3:32 a.m. | Damadam