"*دنیا میں آپ کہیں بھی قدم رکھیں مگر یہ جانتے ہوئے کہ جہاں آپ کے والدین کی عزت نہ ہو پیچھے ہٹ جائیں، جس گھر میں خاص طور پر آپ کی ماں کو عزت کی نگاہ سے نا دیکھا جاتا ہو، عزت نہ کی جاتی ہو چاہے وہ رشتہ دار ہوں چھوڑ دیں وہ کبھی آپکے سگے نہیں ہو سکتے جو آپ کے والدین کو اچھا نہیں جانتے، دنیا کے عارضی رشتوں کے لیئے اپنے ماں باپ کو ناراض ہرگز نہ کریں🩶🥀* دیوانہ 🖤" image uploaded on April 18, 2024, 2:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
M  : *دنیا میں آپ کہیں بھی قدم رکھیں مگر یہ جانتے ہوئے کہ جہاں آپ کے والدین کی - 
More images by MuhammadZubair-007: