"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ ضروری نہیں انسان کچھ پا کر ہی خوشی محسوس کرے بعض اوقات اللہ تعالیٰ کی خاطر کچھ چھوڑ دینے سے بھی خوشی ملتی ہے__چاہے وہ بری عادات ہوں__برے خیالات ہوں_یا اپنے ربّ کی مقرر کی ہوئی حدود سے آگے نہ بڑھنا ہو۔ مومن کی خوشی اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ہوتی ہے۔بیشک اللہ تعالٰی ہم سب کو کامل ایمان پر استقامت عطا فرمائے اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش وخرم اور شاد و آباد رکھے۔ آمین یارب العالمین🤲" image uploaded on April 18, 2024, 3:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Paintings image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ - 
More images by Moonaji: