"*عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حسن کا لالچ لے ڈوبا،* *دینداری، اخلاق، سیرت، اچھے لوگ اور شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا* *نتیجه؛ ذلالت، فساد، جھگڑے، طلاقیں۔* * *ہمسفر خوبصورت یا امیر نہیں بلکہ دین دار، پرہیزگار، ہر حال میں ساتھ دینے اور سمجھنے والا ہونا چاہیے* * *اور جس کو ایسا مخلص شخص مل جائے تو وہ دنیا کا امیر ترین انسان ہے۔*" image uploaded on April 18, 2024, 12:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
B  : *عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حسن کا لالچ لے ڈوبا،*  - 
More images by BanameBadshah: