"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ مانگنے کا حق اُس نے تمہیں دیا ہے۔ سورۃ العمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی اپنی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں۔ اورالله نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کہ چاہو تو دعا کا تسلسل بڑھا دو تو چاہو تو مایوس ہو کر بیٹھ جاؤ۔چاہو تو سجدوں کو طویل کر لو اور چاہو تو تھک کر رک جاؤ . مت بھولو کہ تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے ۔ تدبیریں وہ خود نکالتا ہے ۔بیشک اللہ تعالٰی سب کی جائز دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on April 24, 2024, 1:01 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ - 
More images by Moonaji: