"@~Saab G✌️✌️
_جب کوئی آپکو چھوڑ کر جاتا ہے نا کسی بہتر کی خاطر تو یہ جُدائی صرف جُدائی نہیں ہوتی بلکہ یہ آپکو ہر روز یاد دِلاتی ہے کہ کوئی اور آپ سے بہتر تھا، آپکی اتنی کئیر، اتنی محبت اور اتنی عزت دینے کے بعد بھی آپ سے بہتر کوئی اور بھی موجود ہے، اور یہ احساس ہر روز آپکی ہستی کے اس طرح پرخچے اُڑاتا ہے جیسے کوئی آندھی سوکھے پتوں کو اپنے ساتھ اُڑا کر لے جاتی ہو۔_
_آپ اس گمان میں نا رہیں کے آپ کی محبت، عزت اور مخلصی کے بعد کوئی آپ سے بہتر نہیں مل پائے گا۔_
_جب لوگوں کے دل بھر جائیں تو آپ سے بہتر بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں۔😖💔_" image uploaded on April 24, 2024, 3:59 p.m. | Damadam