"*✍🏻کبھی کبھی نا.....*
*انسان کے لیے کچھ جملے ، کچھ الفاظ ،*
*کچھ دلاسے ، بہت خاص ہوتے ہیں۔۔۔*
*جیسے کہ ۔۔۔*
*اپنا خیال رکھو،*
*تکلیف دہ وقت ، گزر ھی جائے گا،*
*اچھے وقت کا انتظار کرو،*
*خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو،*
*میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں،......*
*ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں، بہت کچھ ہوتے ہیں.....*
*خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں.*" image uploaded on April 29, 2024, 4:49 p.m. | Damadam