"سلامو لکم
Wajdan Rao Ranghar
Chahat Fateh Ali Khan کا پھڈا
چا ہت فتح علی خان کہتے ہیں کہ میں نے وجدان کو سپر ماڈل بنایا
وجدان کہتی ہے کہ میرے پیسے واپس کریں جو اپ نے گانے کیے اور پیسے نہیں دیے
میں یہ کہتا ہوں وجدان مرشد کے پاس اگر پیسے ہوتے تو وہ ٹکٹ کرا کر پاکستان تو اگئے مگر ابھی جانے کے پیسے نہیں ہیں اس لیے معاملات رفعہ دفع کرو ۔ بلکہ سب مل کر مرشد کو ٹکٹ کرا کے دیں تاکہ وہ واپس جائیں" image uploaded on April 30, 2024, 8:42 a.m. | Damadam