"لاہور سے ہندوستان جانے والی ریلوے ٹریک پر یہ کھنڈرات نظر آنے والی عمارت ہربنس پورہ ریلوے اسٹیشن (1947) کی ہے جو کہ تقسیم کے وقت ہندوستان سے آنے والے مہاجرین کا پہلا پڑاؤ تھا۔
اس اسٹیشن سے کتنے لوگوں کی یادیں جڑی ہوں گی۔" image uploaded on April 30, 2024, 8:49 a.m. | Damadam