"کچھ لوگ آپ کو استعمال کرتے ہیں یا آپ کے وقت کو استعمال کرتے ہیں اور پھر جب وہ سائیڈ پہ ہونا چاہتے ہیں تو ان میں اتنا ہمت نہیں ہوتی کہ وہ آپ کو صاف بول سکیں کیونکہ انہیں شرم آتی ہے۔ پھر وہ اپنی تسلی کے لیے آپ کو اکساتے ہیں اور اپنا رویہ ایسا کرلیتے ہیں کہ آپ کچھ نہ کچھ غلط کریں جس کے بعد انہیں بہانہ ملے۔ بعض دفعہ آپ جلد بازی میں یا ان کے رویوں سے پہنچنے والی تکلیف کی وجہ سے کچھ اتنا غلط کربیٹھتے ہیں کہ آپ کو خود سے ہی نفرت ہوجاتی ہے۔ ایسے لوگ کیسے جیتے ہوں گے؟ انہیں ملال اور افسوس نہیں ہوتا ہوگا؟ کہ جب تک آپ تکلیف میں رہیں گے گناہ انہیں بھی ہوتا رہے گا؟😣" image uploaded on May 2, 2024, 4:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
A  : کچھ لوگ آپ کو استعمال کرتے ہیں یا آپ کے وقت کو استعمال کرتے ہیں اور پھر جب - 
More images by AZADAR_E_HUSSAIN_A_S: