"سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی عبارت لکھی جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ھے "كيف أخاف من الفقر وأنا عبد الغنی" معنی و مفہوم میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں. میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے" image uploaded on May 4, 2024, 5:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے
اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی عبارت لکھی جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ھے
"كيف أخاف من الفقر وأنا عبد الغنی"
معنی و مفہوم 
میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں. میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے
M  : سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی - 
More images by MuhammadZubair-007: