"شیر کی زبان میں نظر آنے والے یہ چھوٹے چھوٹے کانٹے جنھیں پیپلی کہتے ہیں شیر کو شکار کی کھال اتارنے میں مدد دیتے ہیں یہ ایک تیز دھار خنجر کی مانند ہوتے ہیں ان کی وجہ سے شیر کی زبان اس قدر تیز ہوتی ہے کہ انسانی جسم پر اس کی ہلکی سی رگڑ انسان کے گوشت کو ایزیلی اس کی ہڈیوں سے جدا کر سکتی ہے ۔۔۔۔ یہ لڑکیوں کی زبان کے بعد دنیا کی دوسری خطر ناک ترین زبان مانی جاتی ہے ۔۔۔!!!" image uploaded on May 5, 2024, 11:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
شیر کی زبان میں نظر آنے والے یہ چھوٹے چھوٹے کانٹے جنھیں پیپلی کہتے ہیں شیر کو شکار کی کھال اتارنے میں مدد دیتے ہیں یہ ایک تیز دھار خنجر کی مانند ہوتے ہیں ان کی وجہ سے شیر کی زبان اس قدر تیز ہوتی ہے کہ انسانی جسم پر اس کی ہلکی سی رگڑ انسان کے گوشت کو ایزیلی اس کی ہڈیوں سے جدا کر سکتی ہے ۔۔۔۔
یہ لڑکیوں کی زبان کے بعد دنیا کی دوسری خطر ناک ترین زبان مانی جاتی ہے ۔۔۔!!!
B  : شیر کی زبان میں نظر آنے والے یہ چھوٹے چھوٹے کانٹے جنھیں پیپلی کہتے ہیں شیر - 
More images by BanameBadshah: