"أُقَبِّلُ أَرْضًا سَارَ فِيهَا جِمَالُهَا
فَكَيْفَ بِدَارٍ دَارَ فِيهَا جَمَالُهَا
' میں تو اس زمین کو بھی چومتا ہوں جہاں سے اس محبوبہ کے اونٹ گزرے تھے تو بھلا پھر میرے جذبات کا اس نگر میں کیا عالم ہو گا جہاں اس پیاری کا حسن بستا ہے'
قيس بن ملوح (مجنون ليلى)" image uploaded on May 5, 2024, 5:35 p.m. | Damadam