"_*السلام علیکم ورحمتــہ اللہ وبــرکاتہ-*_
_ہمیشہ رابطے قائم رکھیں کیونکہ اینٹ کا اینٹ سے رابطہ ختم ہو جائے تو دیواریں بھی گر جاتی ہیں. اللہ کی عطاؤ ں پر الحمدالله اور اپنی خطاؤں پر استغفرالله کہنا ہی ہماری بندگی کا شرف ہے اور یہ الله پاک كو بہت پسند ہے-_
_الله رب العزت ہم سب کو اپنا شکر گزار بندہ بننے کی توفیق عطا فرمائے-_
_*آمیــن یــا رب العــالمین-🤲🏻❣️*_
_*صبــحِ نــو بخیــر-❣️*_" image uploaded on May 6, 2024, 3:40 a.m. | Damadam