"کیسے ممکن تھا تجھے دل سے بھلاۓ جاتے ٠٠٠حق یہی تھا کہ تیرے ناز اٹھاۓ جاتے٠٠٠ زندگی راستہ دیتی نہیں آسانی سے ٠٠٠ہم سفر یوں ہی نہیں دوست بناۓ جاتے٠٠٠ تیری خاطر تو ہم اپنوں سے بھی لڑ بیٹھے تھے ٠٠٠خواب دیوار سے کیسے نہ لگاۓ جاتے" image uploaded on May 8, 2024, 12:54 p.m. | Damadam