"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ہے ۔دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ٹوٹتے ہیں۔
ہر شے عارضی ہے، جذبات، خیالات، لوگ حتٰی کے نظارے بھی۔
صرف رب کی ذات دائمی ہے۔
لہٰذا،
اگر تعلق جوڑنا ہے
تو اسی سے اور اسی کے واسطے سے جوڑو
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء
( ابراهيم - 40)" image uploaded on May 9, 2024, 12:16 a.m. | Damadam