"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
خوشی، جھونپڑی یا محـل کی محتاج نہیں ہوتی__
یہ اللّٰـہ کی عطا ہے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں ڪو ان کی خوش اخلاقی اور اچهی سوچ کے مطابق عطا کرتاہے۔
اے اللّٰـہ جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے___ ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں ،امن،محبت اور خوشیاں عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on May 10, 2024, 7:22 a.m. | Damadam