"مقبوضہ کشمیر کو آزاد کروانا تھا مگر الٹی گنگا بہہ رہی ہے آزاد کشمیر کو مقبوضہ بنا رہے ہیں چند مفاد پرست لوگ
کٹھ پتلی آزاد کشمیر حکومت نے آزاد کشمیر بھر میں مرکزی شاہراہوں پر مشینوں سے ملبہ ڈال کر بند کر دیا
آج آزاد کشمیر کے ہر ضلع سے دارلحکومت مظفرآباد کی طرف عوامی لانگ مارچ ہو گا ، عوام مظفرآباد میں اسمبلی کا گھیراؤ کرینگے
پلندری کی مرکزی شاہراہ کے مناظر دیکھیں
🥲🥲🥲" image uploaded on May 11, 2024, 6:43 a.m. | Damadam