"لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے....
نہ ہی ان کو آپ کا ساتھ چاہیے ہوتا....
وہ آپکو جاننے کا تجسس رکھتے ہیں.....
جس دن آپ کھلی کتاب کی طرح لوگوں کے سامنے آ جائے گے تو ان کا تجسس ختم ہو جائے گا....
اسی دن وہ سارا بھرم ٹوٹ جائے گا جسے آپ محبت کا نام دیتے ہیں....
💯🥀🍂🍁😓" image uploaded on May 11, 2024, 4:52 p.m. | Damadam