"*کسی سے اتنی ہی بات کرو جتنی وہ کرنا چاہے، کسی کی اتنی ہی پر واہ کرو جتنی وہ برداشت کرلے، کسی سے اتنا ہی ملو جتنا وہ ملنا چاہے کیونکہ اس دور میں مخلصی سے زیادہ منافقت کے چرچے ہیں، مخلصی مشکوک کر دیتی ہے، اس لئے جو جتنا چاہے اسے اتنی ہی اہمیت دو ورنہ سوائے دکھ کے اور کچھ نہیں ملے گا*" image uploaded on May 12, 2024, 2:07 a.m. | Damadam