"صرف آٹے کا تھیلا سستا کروانے کے جرم میں یہ اب تک دس کے قریب لاشیں گرا چکے ہیں ۔۔
آزادی کے لئے آگ اور خون کا سمندر ۔۔۔
آگے آئے گا ۔
پتہ نہیں وہ کیسا منظر ہوگا ۔
میرا وطن لہو لہو ہے ۔
میرے جوان شہید کئے جارہے ہیں۔
پروردگار ہماری مدد فرما ۔آمین یا رب
#Muzaffarabad
#AzadKashimir
#RightsMovementAJK" image uploaded on May 13, 2024, 4:03 p.m. | Damadam