"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں۔خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو لوگوں کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں اور ہمیشہ ان کی دعاؤں میں زندہ رہتے ہیں۔ اِنسان کی یاداشت کسی چہرے کو محفوظ نہیں رکھتی البتـہ اچھے بٌرے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے لـہذا لوگوں کے ساتھ ایساحٌسن سلوک کریں کہ جب جب آپ یاد آئیں آپ کے لئے دِل سے دٌعا نکلے۔ دعا ہے سب سدا خوش اور آباد رہیں۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on May 15, 2024, 2:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ - 
More images by Moonaji: