"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
یہ راستہ اگر وہ نہیں جس پر تم چلنا چاہتے تھے تو یقیناً یہ وہ راستہ ہے جس پر اللہ تمہیں چلانا چاہتا ہے اور اس راستے میں وہ خود تمہارے ساتھ ہے اور جب اللہ ساتھ ہے تو منزل کبھی بُری ہو ہی نہیں سکتی ۔ تو یقین رکھو کہ وہ تمہارے دل کو مطمئن کر دے گا۔انشا اللہ
اللہ تعالٰی سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on May 16, 2024, 2:59 a.m. | Damadam