"لوگ لوگ ہوتے ہیں وہ چھوڑ جاتے ہیں، بدل جاتے ہیں ، ہمیں سنتے سنتے تھک جاتے ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ ہم انکو بوجھ لگنے لگتے ہیں اس لیے ضروری ہے کہ اللّٰه سے دوستی لگاؤ وہ ایسا دوست ہے جو کبھی نہیں چھوڑتا ، کبھی نہیں بدلتا، کبھی نہیں بھولتا ، کبھی نہیں تھکتا، کبھی نہیں بوجھ سمجھتا🥺." image uploaded on May 16, 2024, 4:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لوگ لوگ ہوتے ہیں وہ چھوڑ جاتے ہیں، بدل جاتے ہیں ، ہمیں سنتے سنتے تھک جاتے ہیں، ایک وقت آتا ہے کہ ہم انکو بوجھ لگنے لگتے ہیں 
اس لیے ضروری ہے کہ اللّٰه سے دوستی لگاؤ وہ ایسا دوست ہے جو کبھی نہیں چھوڑتا ، کبھی نہیں بدلتا، کبھی نہیں بھولتا ، کبھی نہیں تھکتا، کبھی نہیں بوجھ سمجھتا🥺.
S  : لوگ لوگ ہوتے ہیں وہ چھوڑ جاتے ہیں، بدل جاتے ہیں ، ہمیں سنتے سنتے تھک جاتے - 
More images by SSK: