"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ
جب اللہ چاہتاہے وہ نواز دیتاہے اورجب وہ چاہتاہے گرداب سے نکال دیتاہے۔
جب رحمتوں کے دروازے کھلتے ہیں تو ڈرنے کا مقام اُس انسان کے لیے ہے جس سے ناراض ہو کر اللہ اپنی رحمت کا دروازہ بند کر دے۔ جسے یہ توفیق بھی حاصل نہ رہے کہ وہ توبہ کر کے، دعا مانگ کر، اللہ کے قریب ہو کر اپنے لیے رحمت کا دروازہ کھلوا لے۔بیشک
اے اللہ ہم تیرے ان گنت احسانات پر سجدہ شکـــر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنــے صغیرہ و کبیـرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔
آمین یارب العالمیــن 🤲" image uploaded on May 18, 2024, 3:05 a.m. | Damadam