"✍️ میں اسی دن میچور ہو گیا جس دن میں نے پرائیویسی سٹیٹس لگانا بند کر دیئے رات کو دیر تک کسی کیلئے جاگنے کی بجائے اپنے وقت پر سونے لگا ہوں وفا اور محبت مسلسل پیسے سے ہارنے لگی تو میں بھی پیسے کے حق میں دستبردار ہو گیا اور ہاں کسی پر مسلسل پہرہ دینے سے اگر کوئی اپنا بنتا تو دنیا میں اتنے لوگ یونہی نہ بچھڑ جاتے جو تمہارا اپنا ہے وہ سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بھی تم کو پہچانے سے انکار نہیں کرے گا ۔🙂🖤" image uploaded on May 18, 2024, 2:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
✍️
میں اسی دن میچور ہو گیا جس دن میں نے پرائیویسی سٹیٹس لگانا بند کر دیئے رات کو دیر تک کسی کیلئے جاگنے کی بجائے اپنے وقت پر سونے لگا ہوں وفا اور محبت مسلسل پیسے سے ہارنے لگی تو میں بھی پیسے کے حق میں دستبردار ہو گیا اور ہاں کسی پر مسلسل پہرہ دینے سے اگر کوئی اپنا بنتا تو دنیا میں اتنے لوگ یونہی نہ بچھڑ جاتے جو تمہارا اپنا ہے وہ سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بھی تم کو پہچانے سے انکار نہیں کرے گا ۔🙂🖤
i  : ✍️ میں اسی دن میچور ہو گیا جس دن میں نے پرائیویسی سٹیٹس لگانا بند کر دیئے - 
More images by itX_teLLo: