"لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں ۔۔۔وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کہ وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھے نہیں کرتیں ۔۔۔ وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پر تیزاب پھینک کر نہیں بھاگتیں ۔۔۔ وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کہ تمہاری تصویریں انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کر دوں گی ۔۔۔ وہ ریپ نہیں کرتیں ۔۔۔ شادی کے بعد چھوٹی چھوٹی باتوں پر شوہر پر ہاتھ نہیں اٹھاتی ۔۔۔ طلاق کی دھمکی نہیں دیتی ۔۔۔ چپ ھو جاتی ہیں ۔۔۔ برداشت کر جاتی ہیں ۔۔۔ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتہ کر لیتی ہیں ۔۔کہ میری طلاق کا سن کر میرے بوڑھے ماں باپ سہہ نہ پائیں گے ۔۔، میں اپنے بچوں کو لے کر آخر کب تک بھائی بھابی کے سر پر بوجھ بنوں گی ۔۔۔ اس لیے لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں ۔۔۔ جن لڑکیوں کو جنگ میں مارنے کی اجازت نہیں لوگ انہی کو محبت میں مار لیتے ہیں ۔۔۔" image uploaded on May 20, 2024, 9:09 a.m. | Damadam