"تشنگی روح کو ہر لمحہ یوں ڈستی جائے یہ تپش ہجر کی اک آگ میں ڈھلتی جائے ہم گرفتار عذابوں میں رہے ہیں جی کر حشر میں ہم سے رعایت ذرا برتی جائے" image uploaded on May 20, 2024, 8:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تشنگی روح کو ہر لمحہ یوں ڈستی جائے 
یہ تپش ہجر کی اک آگ میں ڈھلتی جائے 
ہم گرفتار عذابوں میں رہے ہیں جی کر
حشر میں ہم سے  رعایت ذرا برتی جائے
R  : تشنگی روح کو ہر لمحہ یوں ڈستی جائے یہ تپش ہجر کی اک آگ میں ڈھلتی جائے ہم - 
More images by RAJA-01: