"جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنائیں آج کل پرندوں کا بریڈنگ سیزن ہے خدا رہ پرندوں کو مارنے سے اجتناب کریں ۔۔ اس کائنات میں ان چیزوں کا بھی اتنا حق ہے جتنا ہمارا ۔۔انکو بھی ان کے قدرتی ماحول میں جینے دیں ۔۔جنگلات کو جلانے سے اجتناب کریں ان جنگلات میں لاکھوں مخلوقات کے گھر خاندان ہیں جو ہماری وجہ سے اجڑ جاتے ہیں ان پرندوں کے بچے گھونسلے میں انتظار کرتے رہ جاتے ہیں جب کہ یہ ہماری گولیوں کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں ۔۔ اپنی ذرا سی تسکین کی خاطر ان معصوموں کی زندگیاں نہ چھینیں ۔۔ سائبیریا سے آئے ہوئے مہمان پرندوں کو گولیوں سے چھلنی نہ کریں خود بھی سکون سے جئیں اور دوسری مخلوقات کو بھی جینے دیں ۔۔۔!!! ..!!!" image uploaded on May 21, 2024, 10:14 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنائیں آج کل پرندوں کا بریڈنگ سیزن ہے خدا رہ پرندوں کو مارنے سے اجتناب کریں ۔۔ اس کائنات میں ان چیزوں کا بھی اتنا حق ہے جتنا ہمارا ۔۔انکو بھی ان کے قدرتی ماحول میں جینے دیں ۔۔جنگلات کو جلانے سے اجتناب کریں ان جنگلات میں لاکھوں مخلوقات کے گھر خاندان ہیں جو ہماری وجہ سے اجڑ جاتے ہیں ان پرندوں کے بچے گھونسلے میں انتظار کرتے رہ جاتے ہیں جب کہ یہ ہماری گولیوں کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں  ۔۔ اپنی ذرا سی تسکین کی خاطر ان معصوموں کی زندگیاں نہ چھینیں ۔۔ سائبیریا سے آئے ہوئے مہمان پرندوں کو گولیوں سے چھلنی نہ کریں خود بھی سکون سے جئیں اور دوسری مخلوقات کو بھی جینے دیں ۔۔۔!!!
..!!!
B  : جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنائیں آج کل پرندوں کا بریڈنگ سیزن ہے - 
More images by BanameBadshah: