"وہ جانتا ہے کہ تم بہت اداس اور بڑے کمزور ہو
اسے خبر ہے کہ کب کب تم نے اسے تڑپ کے پکارا ہے اور اس نے کس کس موڑ پہ تمہیں نوازنا ہے🌸۔
جب الله تمہیں کنارے پر لا کھڑا کردے تو اس پر کامل یقین رکھو✨
کیونکہ دو چیزیں ہوسکتی ہیں یا تو وہ تمہیں تھام لے گا یا تمہیں اُڑناسیکھا دے گا-😌♥️۔" image uploaded on May 21, 2024, 4:56 p.m. | Damadam