"قرآن مجید میں آج تک کوئ اک حرف بدل سکا ھے نا قیامت تک بدل سکے گا لیکن اس طرح فیک پوسٹس بنا کر غیر محسوس انداز میں ھمارے ایمان کو کمزور کرنے کی کوششیں کافی ٹائم سے ھو رھی ھیں ھمارا اس جہان میں جینا ھمارا کوئ کمال نھیں ھے اک زرہ بھی اللہ کی مصلحت کے بغیر اپنی جگہ سے نھیں ہل سکتا معزرت چاہتا ھوں میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نھیں بس جو بھی ھم پوسٹ کریں پھلے اسکو اچھی طرح سمجھ لے ۔ اللہ ھمیں آچھا سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین یارب العالمین" image uploaded on May 22, 2024, 8:26 a.m. | Damadam