"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللّٰه رب العزت آپ کو ہمیشه ہنستا مسکراتا رکھے، تمام خیر وبرکات آپ کے نصیب میں لِکھ دے اور اللّٰه تعالی آپ سے راضی ہو جائے
یارب العزت میری اور میرے دوستوں کی دین ودنیا بہتر فرما اور لامحدود خزانوں سے رزق حلال، صحت، طویل عمر، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما.
الله سبحانه وتعالٰی آپ اور ہم کو حوادث زمانہ، موسم کی سختی، نامساعد حالات اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے، ہماری قسمت میں ایمان خالص، امن وسکون، صحت وعافیت اور رزق کی کشادگی لکھ دے
آمین یارب العالمین" image uploaded on May 23, 2024, 1:30 a.m. | Damadam