"ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے٠٠٠
عجیب خوف میں ہم اس کے در سے لوٹ آئے٠٠٠
نہ ایسے روئیے ناکامی_محبت پر٠٠٠
خوشی منائیے زندہ بھنور سے لوٹ آئے٠٠٠
یہ سوچتے ہوئے بیٹھے ہیں راہ میں رک کر٠٠٠
اُدھر تو گئے ہی نہیں تھے جدھر سے لوٹ آئے" image uploaded on May 23, 2024, 8:27 p.m. | Damadam