Islamic Quotes Moonaji : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک سُبْحَانَ اللهِ... MORE▼وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ عقل کی کروڑوں دلیلیں الله پاک سےایک گناہ بھی معاف نہیں کراسکتیں__ لیکن ندامت کاایک آنسوممکن ہےکہ زندگی بھرکے گناہ معاف کرا دے۔ اللہ تعالٰی ہمیں شیطان کےشرسےہمیشہ محفوظ رکھے اورہماری خطاؤں کومعاف فرمائے۔ آمیـن یارب العالمین🤲 - 9 months ago LINK 4REPLIES More images by Moonaji: