"تو آج ...(International brother day)... کبھی پکی دوستی کبھی پکے دشمن، بھائی کی جان بہن، بہن کا مان بھائی، کبھی رازدار کبھی چغلی لگانے کے ماہر، اور ضرورت پڑنے پر بہنیں ماں کا کردار اور بھائی باپ کا کردار نبھا لیتے ہیں__!
❤️🤩🧿🥰روک دیتا ہے سب بلاؤں کو ایک فاصلے پر بھائی کا رشتہ ہی کُچھ ایسا ہوتا ہے 🤍Bhaio 🖤😋
he's one in a million🥰❤️" image uploaded on May 24, 2024, 8:37 a.m. | Damadam