"اسلام آباد سے 3:30 گھنٹے کوہالہ سے صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے.. ، (دھیرکوٹ ریسٹ ہاؤس) جس کا فن تعمیر آنے والے سیاحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے، پتھر کی بنیں دیواریں.. دیودار کی لکڑی سے تعمیر چھت.. جنگلے بھی تمام لکڑی کے، انتہائ با اخلاق اور مہمان نواز ریسٹ ہاؤس انتظامیہ.. ریسٹ ہاؤس کے چاروں اطراف دیودار اور صنوبر کے درخت.. اور ان درختوں سے ٹکرا کر آنے والی ہوا.... یخ ٹھنڈے پانی کا چشمہ.. تاریخی نوعیت کا حامل دیودار کا درخت... )، ڈھونگی گلی،نیلابٹ، دیار جھولا، دیار گلی،گنگا چوٹی ہنس چوکی رنگلہ، ملوٹ یہ سب جگہیں طلسماتی قدرتی حسن، ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشموں، مختلف پھلوں، معتدل موسم کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھتے ہیں...
دھیرکوٹ شہر سطح سمندر سے 5499 فٹ اور 1676 میٹر بلندی پر ہونے کی" image uploaded on May 29, 2024, 5:58 a.m. | Damadam