"_کبھی کبھی ہماری زندگی میں کچھ ایسے تلخ لمحے بھی گزر چکے ہوتے ہیں کہ ہمیں آنے والی ہر خوشی تلخ معلوم ہوتی ہے، جیسے کے عید آنے سے پہلے ہی ہمیں غمگین کر رہی ہے،_ _یوں تو عید خوشی اور مسرت کا دن ہے مگر ہم اداس ہے اس عید لفظ سے ہی، ہمارا دل گھبرا رہا ہے ہم بے چین سے رہنے لگے ہیں کہ یہ دن آ کیوں رہی ہے یہ دن اپنے ساتھ بے شمار یادیں،جو اب اذیت کے سوا اور کچھ بھی نہیں لے کر آرہی ہے، ہماری تمام زخموں کو تازہ کر رہی ہے۔😖💔_" image uploaded on May 29, 2024, 9:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
B  : _کبھی کبھی ہماری زندگی میں کچھ ایسے تلخ لمحے بھی گزر چکے ہوتے ہیں کہ ہمیں - 
More images by BanameBadshah: