"میاں میں اس لیے بھی غم شناس آدمی ہوں میں اپنے شہر کا پہلا اُداس آدمی ہوں .... مجھے خبر ہے کہاں کس نے چھوڑنا ہے مجھے میرے عزیز میں چہرہ شناس آدمی ہوں 🖤" image uploaded on May 29, 2024, 7:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میاں میں اس لیے بھی غم شناس آدمی ہوں
میں اپنے شہر کا پہلا  اُداس آدمی ہوں 
....
مجھے خبر ہے کہاں کس نے چھوڑنا ہے مجھے
میرے عزیز میں چہرہ شناس آدمی ہوں
🖤
m  : میاں میں اس لیے بھی غم شناس آدمی ہوں میں اپنے شہر کا پہلا اُداس آدمی ہوں  - 
More images by manoprincess.4321_pk: