"میں اپنے نفس سے بُہت خُوش ہُوں! کیونکہ مُجھے دُوسروں کی خُوشیاں دیکھ کر رنج نہیں ہوتا۔۔۔
کِسی کے پاس دولت دیکھ کر لالچ نہیں ہوتا ، میں کِسی دُوسرے کی قسمت پر رشک نہیں کرتی۔۔۔
میں اپنی زِندگی اپنے نصیب کے ساتھ صبر شُکر سے جیتی ہُوں ،
بُہت خاص تو نہیں ہُوں لیکن اگر کھو جاؤں تو دوبارہ نہیں مِلتی..
کہ ؛ بُہت ہی خاص لوگوں سے الگ اور اللّٰہ کی عام سی مختلف سی بندی ہُوں میں! ۔ 🙂 ❣ good morning" image uploaded on June 1, 2024, 4:28 a.m. | Damadam