"لاہور میں کچھ عرصہ پہلے صاحب ذوق افراد کے لئے تجرباتی طور پر یورپین طرز کی اسٹریٹ لائبریریاں بنائی گئی تھیں۔ یہ ناصر باغ کی چھوٹی سی اسٹریٹ لائبریری ہے۔ دو خانے بنائے گئے ایک کتاب لے جانے کے لئے دوسرا واپس رکھنے کے لئے۔ معاملہ خدا اور بندوں پر چھوڑ دیا پھر یوں ہوا کہ دونوں خانے خالی رہ گئے۔ کتابیں اللہ جانے کہاں گئی ہور کرو گوریاں دی نقل ☺️😁 تربیت کے بغیر سہولت فراہم کرنا ظلم ہے ۔ یہ بیورو کریسی کے پیسہ ضائع کرنے کے چونچلےہیں ۔" image uploaded on June 4, 2024, 5:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
S  : لاہور میں کچھ عرصہ پہلے صاحب ذوق افراد کے لئے تجرباتی طور پر یورپین طرز کی - 
More images by Sania_786_me: