"درخت لگانے سے آب و ہوا صاف ہوتی ہے اور موسم بھی ٹھنڈا ہوتا ہے، جب آب و ہوا صاف ہوگی تو گرمی بھی کم ہوگی۔۔
تصویر میں پیچھے دیکھیں کتنے گھنے درخت لگے ہوئے ہیں، اس لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور آنے والی نسلوں کے لئے اپنے ماحول کو خوبصورت بنائیں🤗" image uploaded on June 8, 2024, 11:34 a.m. | Damadam