"تم سے ملنا میرے بس میں نہیں مگر مجھے کبھی ملاقات کی سہولت میسر آئی تو میں تمہیں بتاؤں گی کہ لمس کس قدر ضروری ہے چھو لینا کتنا خوشگوار عمل ہے محبت میں بدن کیوں ضروری ہے" image uploaded on June 9, 2024, 5:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تم سے ملنا
میرے بس میں نہیں
مگر 
مجھے کبھی
ملاقات کی سہولت میسر آئی
تو 
میں تمہیں بتاؤں گی کہ
لمس کس قدر ضروری ہے
چھو لینا کتنا خوشگوار عمل ہے 
محبت میں بدن کیوں ضروری ہے
C  : تم سے ملنا میرے بس میں نہیں مگر مجھے کبھی ملاقات کی سہولت میسر آئی تو  - 
More images by Casper.27: