"خوبصورت سے خوبصورت عورت بھی اگر بنا کپڑوں کے سامنے ہو تو کوئی اسکو کتنی دیر دیکھے گا؟ دس منٹ بیس منٹ لیکن اس کے بعد اسکا من اس سے اچاٹ ہونے لگے گا ۔لیکن اگر ڈھنگ سے ڈھکی عورت سامنے ہو تو اس کو پہروں دیکھا جا سکتا ہے ' من میں بار سوال پیدا ہوگا اور آنکھیں تعاقب کریں گی۔ عورت کو لیکر پردے کے پیچھے بھی کہیں نہ کہیں مردوں کی یہی شرارت چھپی ہے کہ اس سےمن اچاٹ نہ ہو۔ اور پھر پردے کے عمل کے بدلے معاشرے میں عزت اور مذاہب میں انعام رکھا گیا۔" image uploaded on June 13, 2024, 10:42 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خوبصورت سے خوبصورت عورت بھی اگر بنا کپڑوں کے سامنے ہو تو کوئی اسکو کتنی دیر دیکھے گا؟ دس منٹ بیس منٹ لیکن اس کے بعد اسکا من اس سے اچاٹ ہونے لگے گا ۔لیکن اگر ڈھنگ سے ڈھکی عورت سامنے ہو تو اس کو پہروں دیکھا جا سکتا ہے ' من میں بار سوال پیدا ہوگا اور آنکھیں تعاقب کریں گی۔ 
     عورت کو لیکر پردے کے پیچھے بھی کہیں نہ کہیں مردوں کی یہی شرارت چھپی ہے کہ اس سےمن اچاٹ نہ ہو۔ اور پھر پردے کے عمل کے بدلے معاشرے میں عزت اور مذاہب میں انعام رکھا گیا۔
s  : خوبصورت سے خوبصورت عورت بھی اگر بنا کپڑوں کے سامنے ہو تو کوئی اسکو کتنی دیر - 
More images by s_A_Q_i_agaya: