"اس گزری ہوئی عمر کا حاصل نہ پوچھیے اِک میں ہوں، ایک سانپ ہے، اِک آستین ہے سنتے ہی جس کو آتے ہیں احباب رینگتے اک ایسی میرے پاس بھی مطلب کی بِین ہے" image uploaded on June 14, 2024, 5:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اس گزری ہوئی عمر کا حاصل نہ پوچھیے
اِک میں ہوں، ایک سانپ ہے، اِک آستین ہے
سنتے ہی جس کو آتے ہیں احباب رینگتے
اک ایسی میرے پاس بھی مطلب کی بِین ہے
R  : اس گزری ہوئی عمر کا حاصل نہ پوچھیے اِک میں ہوں، ایک سانپ ہے، اِک آستین ہے  - 
More images by RAJA-01: