"السلام عليكم ورحمة الله وبركاته "صبح بخیر" لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رهو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمهاری نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریمﷻ نیکی کرنے والوں کو بہت پسند فرماتا هے ۔ جو خوشبو انسان کے کردار ، اخلاق اور عمل میں ہوتی ہے ، وہ کسی مُشک ، عِطر یا پھول میں نہیں ہوتی اور یہ خوشبو اس وقت چلی جاتی ہے جب انسان میں غرور اور تکبر آ جاتا ہے ۔۔۔ اے اللہ کریمﷻ ہمیں تکبر سے بچا، عاجزی والی زندگی نصیب فرما، اور ہم سے راضی ہوجا -" image uploaded on June 15, 2024, 5:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
f  : السلام عليكم ورحمة الله وبركاته "صبح بخیر" لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رهو اس - 
More images by fezkhan: