"میں نے قبرستان میں ایک آدمی کو دیکھا پہلے تو مجھے لگا کہ دعا مانگ رہا ہے لیکن جب میں اس کے قریب سے گزرا تو میں نے یہ الفاظ سنے
"جب ہم ایک دوسرے سے ناراض ہوتے تھے تو ہماری ناراضگی 3 دن میں ختم ہو جاتی تھی کیوں کے تم کہتی تھی کہ 3 دن سے زیادہ کی ناراضگی علیدگی کا باعث بن جاتی ہے اور آج تمہیں ناراض ہوئے 4 دن گزر گئے اٹھو نہ چلو ضد نہ کرو اور پھر وہ یہ سب بولتے ہوئے رو پڑا "
🖤" image uploaded on June 15, 2024, 7:44 p.m. | Damadam